November 1, 2026

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے 796میرج اور ڈیتھ گرانٹ چیکس کی تقسیم کا شیڈول جاری کردیا

  لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن پنجاب کے مسلسل مطالبے اور جدوجہد کے نتیجے میں پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  نے صوبے بھر کے صنعتی ورکرز اور کانکنوں کے لیے میرج اور ڈیتھ گرانٹس کے 796 چیکس کی تقسیم کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا ہے فیڈریشن کے چیئرمین را […]مزید پڑھیں

مہران لیبر فیڈریشن کا ورکرز ویلفیئر بورڈ لاڑکانہ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر انکوائری کا مطالبہ

سکھر (محمد اکرم، نمائندہ سکھر ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری راحب علی سمیجو نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ لاڑکانہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف شکایات اور مزدوروں میں پھیلی بے چینی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے بورڈ کے سیکریٹری سعید صالح محمد جمانی سے مطالبہ کیا کہ […]مزید پڑھیں

سیسی لانڈھی اسپتال ڈاکٹر ظفر علی کی الوداعی تقریب، نئے ایم ایس ڈاکٹر جگمل کو خوش آمدید

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیسی لانڈھی ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر ظفر علی قائم خانی کے اعزاز میں الوداعی اور نئے ایم ایس ڈاکٹر جگمل کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا اہتمام سیسی پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر پیرامیڈیکل اسٹاف نے […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا ڈیجیٹل دور کی پالیسی سازی میں مزدوروں کو متحرک ہونے پر زور

جوہانسبرگ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن  کے شعبہ برائے محنت کش سرگرمیاں کے ڈائریکٹر اولیور روپکے نے زور دیا ہے کہ ڈیجیٹل دور اور جدید ٹیکنالوجی کی پالیسی سازی میں مزدوروں اور ان کی تنظیموں کو متحرک اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ جوہانسبرگ میں ایشیا، پیسفک اور افریقہ کی ٹریڈ […]مزید پڑھیں

جرمن سفیر انالمپر کی آر سی سی آئی آمد، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

راولپنڈی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل  نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جہاں صدر عثمان شوکت اور چیمبر کی سینئر قیادت نے ان کا گرمجوشانہ استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران جرمن سفیر اور آر سی سی آئی کی قیادت کے درمیان پاک جرمن […]مزید پڑھیں

مستقبل کے مزدوروں کا تحفظ ، آئل اینڈ گیس اور گیگ ورکرز یونینز کا مشترکہ اجلاس

رپورٹ : مدثر خان پاکستان میں تبدیل ہوتی ہوئی صنعتی دنیا، ڈیجیٹلائزیشن اور غیر روایتی روزگار کے بڑھتے ہوئے رجحانات کے پیشِ نظر محنت کشوں کے تحفظ، ان کے حقوق کی پاسداری اور کام کی جگہوں پر محفوظ ماحول کی فراہمی ایک اہم چیلنج بن چکی ہے اسی تناظر میں آل پاکستان آئل اینڈ گیس […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کا کم از کم اجرت کی بنیاد پر نیا کنٹریبیوشن نوٹیفکیشن جاری، پنشن میں ناانصافی پر مزدوروں کا احتجاج

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل محمد امین کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، حکومت کی جانب سے غیر ہنر مند ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 40,700 روپے مقرر کرنے کے بعد آجر اور ملازم کا ماہانہ کنٹریبیوشن طے کر […]مزید پڑھیں

جی اینڈ پی کوٹس ریفرنڈم میں یونائیٹڈ ورکرز یونین کی کامیابی پر مبارکباد

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) جے اینڈ پی کوٹس  میں منعقدہ سی بی اے ریفرنڈم میں یونائیٹڈ ورکرز یونین روز گروپ نے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل انرجی مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین  کے مرکزی صدر محمد سلیم نے یونین کے جنرل سیکریٹری گل اکبر خان، ان کے تمام […]مزید پڑھیں

بیس ماہ سے تنخواہوں کی بندش کیخلاف واسا محنت کشوں کے احتجاج کے 50 دن مکمل

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (واسا) کے ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین نے 20 ماہ سے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر پریس کلب کے سامنے مسلسل 50 ویں روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مزدور رہنماؤں کی قیادت میں ہونے والے احتجاج میں شرکاء نے حکومتی بے حسی […]مزید پڑھیں

ایل پی جی کی مہنگائی، محنت کشوں کے چائے کیفے دوبارہ کوئلے پر منتقل

کراچی ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک ) لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس ایل پی جی کی تیزی سے بڑھتی قیمتوں کے باعث ملک میں چائے کیفے اور ڈھابے سستے متبادل کے طور پر دوبارہ کوئلے پر منتقل ہونے لگے ہیں۔ کراچی سمیت ملک بھر کے کیفے مالکان کا کہنا ہے کہ 40 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کا محنت کش اتحاد سے تقسیم کے ہر منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان

رپورٹ ، امیر صدیقی پاکستان میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران، گرانی، روزگار کے غیر یقینی حالات اور وفاق کی تاریخی اکائیوں کی تقسیم کے خدشات کے پیشِ نظر مزدور تنظیموں نے یکجا ہو کر جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کیا ہے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان سے ملحقہ صنعتی یونینز کے نمائندوں کا ایک اہم […]مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے فورم سے قبل انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن  کی ہسپانوی فیمنسٹ پالیسی کی تعریف

نیویارک ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف  سے متعلق اعلیٰ سطحی سیاسی فورم سے قبل انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن  نے سپین کی فیمنسٹ کوآپریشن سٹریٹیجی کو سراہتے ہوئے اسے سوشل ڈائیلاگ کی کامیابی قرار دیا ہے۔ آئی ٹی یو سی کے مطابق یہ پالیسی ٹریڈ یونینز، مالکان اور سول سوسائٹی […]مزید پڑھیں

اینگرو فرٹیلائزر کے وفد کی وزیر محنت سندھ سعید غنی سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے اینگرو فرٹیلائزر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عمران احمد اور وائس پریزیڈنٹ عامر اسلم نے اہم ملاقات کی ہے۔ اس اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محنت […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کا خسارہ ؟

اسرار ایوبی ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن  کو مالی سال 2036-37 تک 237.048 ارب روپے کے تاریخی خسارے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس متوقع مالیاتی خسارے اور فنڈز کی مسلسل کمی کو پورا کرنے کے لیے آجروں کی طرف سے دیے جانے والے کنٹری بیوشن  کی شرح میں فوری اضافے اور […]مزید پڑھیں

ایف ایف سی گوٹھ ماچھی کے وفد کی سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ سے ملاقات، 15 دن میں گرانٹس کی فراہمی پر ادائے تشکر

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) فوجی فرٹیلائزرز کمپنی  گوٹھ ماچھی صادق آباد کے سی بی اے یونین کے وفد نے صدر ناصر باجوہ کی قیادت میں سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ممبر گورننگ باڈی فرخ شہزاد بھی موجود تھے ملاقات کے دوران وفد […]مزید پڑھیں

WhatsApp