November 1, 2026

ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں سالانہ عبوری اضافے کی تجویز پیش

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ای او بی آئی پنشنرز کی جانب سے چیئرمین ای او بی آئی کو ایک لائحہ عمل تجویز کیا گیا ہے جس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر پنشن میں سالانہ عبوری اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ای او بی آئی پنشنرز نے خط میں نشاندہی […]مزید پڑھیں

سیسی کے سینئر افسر نادر حسین کناسر کی گریڈ 18 میں ترقی، کلفٹن ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ میں تعینات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) ہیڈ آفس نے انتظامی سطح پر ترفیع اور تبادلوں کا آرڈر جاری کرتے ہوئے نادر حسین کناسر کو نئی اہم ذمہ داریاں سونپ دی ہیں ہیڈ آفس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نادر حسین کناسر کو ڈپٹی ڈائریکٹر بی ایس […]مزید پڑھیں

ڈی ایل اے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی، کراچی سٹی پریم یونین کی حل کی یقین دہانی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ڈی ایل اے کے ملازمین کو گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے، جس پر انہوں نے کراچی سٹی پریم یونین سے رابطہ کیا۔ اس سلسلے میں ملازمین کے وفد نے چیئرمین سب ڈویژن کراچی داؤد تنولی سے ملاقات کی۔ داؤد تنولی […]مزید پڑھیں

پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا مزدوروں کی سوشل سیکیورٹی رجسٹریشن کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے صدر احمد زیب نے سندھ بھر کے صنعتی اداروں، فیکٹریوں اور کمپنیوں کے مالکان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تمام اہل مزدوروں کو فوری طور پر سوشل سیکیورٹی کے دائرے میں رجسٹرڈ کروائیں فیڈریشن کے مطابق لانڈھی، کورنگی، ڈسٹرکٹ ایریا اور سائٹ […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کی پنشن کی عدم ادائیگی پر نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کا اظہارِ تشویش

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ، جنرل سیکریٹری اعجاز حسین، زونل سیکریٹری محمد عمر شر اور نائبین نے مشترکہ بیان میں حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے مزدور رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ایچ […]مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کے جبری برطرف محنت کشوں کا 10 سالہ بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے جبری برطرف، ریٹائرڈ اور متوفی ملازمین کے نمائندوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 2016ء سے 2026ء تک کے روکے گئے تمام واجبات فوری طور پر ادا کیے جائیں۔ جبرًا ریٹرنچ اور ریٹائرڈ ملازمین اتحاد نے الزام عائد کیا ہے کہ ادارہ بند […]مزید پڑھیں

صنعتی مزدوروں کے حقوق کا مسئلہ: ای او بی آئی اور سیسی کے آن لائن آڈٹ کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی کے صنعتی علاقوں کی فیکٹریوں میں کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں کی جانب سے سوشل سیکیورٹی  اور ای او بی آئی میں غیر شفاف رجسٹریشن پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے ذرائع کے مطابق مزدرو رہنماؤں نے کئی بڑی فیکٹریوں میں عملے کی اصل تعداد کے […]مزید پڑھیں

سندھ کا محکمۂ محنت اور منظورِ نظر تنظیموں کا انتخاب

محمد سلیم جمہوریت اور حقوق کی پاداش میں جب فیصلوں کا اختیار صرف چند منتخب میزوں تک محدود ہو جائے، تو اس کا سب سے بڑا خمیازہ اس طبقے کو بھگتنا پڑتا ہے جو سڑکوں، ملوں اور کارخانوں میں پسینہ بہاتا ہے سندھ کا محکمۂ محنت ان دنوں ایک عجیب طرزِ حکمرانی کی تصویر پیش […]مزید پڑھیں

صنعتی ورکرز کے لیے حج قرعہ اندازی 2027 کا فوری انعقاد کیا جائے، پی سی ای ایم کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل انرجی مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے صدر محمد سلیم نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سال 2027 کے لیے صنعتی مزدوروں کے حج کوٹے کی قرعہ اندازی کا فوری انعقاد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فیکٹریوں اور مختلف […]مزید پڑھیں

ڈینم کلاتھنگ کمپنی کے 2536 برطرف محنت کشوں کی فتح، 10 کروڑ روپے سے زائد کے واجبات کی تقسیم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ڈینم کلاتھنگ کمپنی یونٹ 4 کے بند ہونے سے برطرف ہونے والے 2536 مزدوروں کی تین سالہ طویل جدوجہد رنگ لے آئی نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان کی قانونی معاونت سے 16 تا 18 اگست متاثرہ مزدوروں میں مجموعی طور پر 10 کروڑ 45 لاکھ 25 ہزار 608 روپے […]مزید پڑھیں

کیا سوشل سیکیورٹی سندھ کے ہر مزدور تک پہنچ پائے گی؟

راحب سمیجو پاکستان کی صنعتی تاریخ اور مزدور تحریکوں میں سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کا کردار ہمیشہ سے کلیدی رہا ہے۔ تاہم، پچھلی سات دہائیوں سے اس ادارے کا دائرۂ کار، سہولیات اور بنیادی انفراسٹرکچر زیادہ تر کراچی اور اس کے گرد و نواح تک ہی محدود نظر آتا تھا 70 برسوں سے […]مزید پڑھیں

سیسی اسپتالوں حیدرآباد اور کوٹری میں جشنِ آزادی، پرچم کشائی اور مریضوں میں کھانا تقسیم

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر سیسی حیدرآباد ہسپتال میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس کی میزبانی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر طاہر خانزادہ نے کی تقریب میں مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن سندھ کے صدر اور گورننگ باڈی سیسی کے ممبر عبدالواحد شورو، جوائنٹ سیکرٹری فقیر عبدالجبار […]مزید پڑھیں

ورکرز ماڈل اسکول نیو کراچی میں 79 ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پرچم کشائی، ملی نغمے اور نمایاں طلبہ میں نقد انعامات کی تقسیم

فیضان شیخ ملک بھر کی طرح ورکرز ماڈل اسکول نیو کراچی میں بھی پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی روایتی قومی جذبے، جوش و خروش اور پروقار انداز میں منایا گیا اس سلسلے میں اسکول کے پراسرار اور سجائے گئے میدان میں ایک تحسین انگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیمی و انتظامی […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والے مزدور رہنما نے پرچم کشائی کی

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین کی ہدایت اور سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد کی زیرِ سرپرستی ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نامور مزدور رہنما اور تمغۂ امتیاز […]مزید پڑھیں

کوئلہ کان حادثہ: ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 10،10 لاکھ روپے کی مالی امداد

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کوئٹہ کے سورینج کول مائن حادثے کے شہداء کے لواحقین کے لیے مالی امداد اور تعلیمی مراعات کا اعلان کر دیا ہے۔ جرگہ ہال الپوری، شانگلہ میں منعقدہ تقریب کے دوران وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے متاثرہ خاندانوں […]مزید پڑھیں

WhatsApp