November 1, 2026

سیسی میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، محنت کشوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

معاذ مغل سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے ہیڈ آفس میں پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار اور پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کے افسران، ملازمین اور مزدور رہنماؤں نے حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک […]مزید پڑھیں

سیسی کی اندرونِ صوبہ توسیع، 3 نئے ڈائریکٹوریٹس کا قیام تاریخی اقدام قرار

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن  کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت گھوٹکی، لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد (نواب شاہ) میں تین نئے لوکل ڈائریکٹوریٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس پیشرفت کو صوبے بھر کی مزدور رہنماؤں اور لیبر تنظیموں کی جانب سے ایک […]مزید پڑھیں

آدم جی انجینئرنگ ریفرنڈم: مزدور اتحاد اور طبقاتی جدوجہد کا نیا باب

امیر صدیقی کراچی کا صنعتی دل، جہاں ہزاروں چیمبرز اور مشینیں رات دن حرکت میں رہتی ہیں، گزشتہ روز مزدور اتحاد، نعروں اور یکجہتی کے ایک نایاب منظرنامہ کا گواہ بنا آدم جی انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ میں سی بی اے کولاٹری بارگیننگ ایجنٹ  کے انتخاب کے لیے منعقدہ ریفرنڈم میں آدم جی انجینئرنگ ورکس ایمپلائز […]مزید پڑھیں

ایڈز اسکینڈل : سندھ ہائیکورٹ کے کمرہٴ عدالت میں متاثرہ بچوں کے لواحیقین کی آہ بکا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں ولیکا ہسپتال میں ایچ آئی وی  سے متاثرہ بچوں کے کیس کی سماعت کے دوران متاثرہ بچوں کے والدین اور وکلاء کے شدید احتجاج، نعرے بازی اور شور شرابے کے باعث صورتِ حال کشیدہ ہو گئی، جس پر جج چیمبر میں چلے گئے درخواست گزار کے […]مزید پڑھیں

فیروز 1888 ملز حادثہ، ورکرز کمپنسیشن کمشنر کا انتظامیہ کو نوٹس، جواب طلب

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) لانڈھی انڈسٹریل ایریا کی فیروز 1888 ٹیکسٹائل ملز میں 7 اگست 2026ء کو پیش آنے والے سنگین صنعتی حادثے پر کمشنر برائے ورکرز کمپنسیشن و اتھارٹی ایسٹ ڈویژن نے ایکشن لیتے ہوئے فیکٹری انتظامیہ کو باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا ہے حادثے کے نتیجے میں محنت کش محمد انس […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے اساتذہ کے بقایا جات کی منظوری، سی بی اے اور سیکرٹری بورڈ کی ملاقات

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے ارکان نے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سعید صالح جیوانی سے ملاقات کی، جس میں ایجوکیشن سیکشن کے 2006ء اور 2007ء کے 32 اساتذہ کے ٹائم سکیل ایریئر جاری کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا ملاقات کے دوران سی بی […]مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکیورٹی اسپتال حسینی سرکل میں ‘کتا راج’ برقرار

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ سوشل سیکیورٹی اسپتال حسینی سرکل کی او پی ڈی و ڈسپنسری میں آوارہ اور زخمی کتے کا راج برقرار ہے، جس کے باعث ہسپتال آنے والے مریضوں، معصوم بچوں اور بزرگوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے خلاف شدید احتجاج کرتے […]مزید پڑھیں

پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن جبری برطرفیوں کے خلاف شدید احتجاج، مزدوروں کی بحالی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے ابراہیم ٹیکسٹائل میں سالہا سال سے مقیم مزدوروں کو بغیر نوٹس اور تحریری حکم نامے کے اچانک ڈیوٹی سے روک کر جبری طور پر ملازمت سے فارغ کیے جانے پر شدید تشویش اور احتجاج کا اظہار کیا ہے فیڈریشن کے مطابق ڈائریکٹر فیصل بروڈ […]مزید پڑھیں

فیروز ٹیکسٹائل ملز میں مزدور کی 3 انگلیاں کٹ گئیں،عوامی ورکرز پارٹی اور مزدور محاذِ عمل کا کمپنسیشن کی فراہم کا مطالبہ

  کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع فیروز 1888 ٹیکسٹائل ملز میں دورانِ ڈیوٹی سنگین صنعتی حادثے کے نتیجے میں مزدور محمد انس ولد زاہد کے ہاتھ کی تین انگلیاں کٹ گئیں۔ مزدور محاذِ عمل ، عوامی ورکرز پارٹی کراچی نے حادثے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف […]مزید پڑھیں

مزدور محاذِ عمل کی کاوش، گل احمد اور آرٹسٹک ملینرز کے مزدوروں کو قانونی واجبات ادا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) مزدور محاذِ عمل کی مسلسل، منظم اور قانونی جدوجہد کے ساتھ ساتھ جوائنٹ ڈائریکٹر لیبر ایسٹ لالا اصغر پٹھان کے مؤثر اور فعال تعاون کے نتیجے میں گل احمد ٹیکسٹائل ملز اور آرٹسٹک ملینرز کے متاثرہ مزدوروں کو ان کے تمام تر جائز اور قانونی واجبات کی ادائیگی کر […]مزید پڑھیں

ریکٹ پاکستان کی مارپور فیکٹری میں ایس اے پی سسٹم کا نفاذ، انتظامیہ اور سی بی اے کا اہم سنگِ میل قرار

سکھر ( لیبرنیوز ویب ڈیسک) ریکٹ پاکستان کی مارپور فیکٹری میں جدید ایس اے پی سسٹم کے کامیاب نفاذ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں منیجنگ ڈائریکٹر آصف ہاشمی، مینوفیکچرنگ ڈائریکٹر نوید حسین، سی بی اے نمائندگان اور ملازمین نے شرکت کی منیجنگ ڈائریکٹر آصف ہاشمی نے ٹیم کو […]مزید پڑھیں

جنرل ٹائر الیکشن میں کامیابی: آئی آئی ایل ڈیموکریٹک ورکر یونین کی اسٹار گروپ کے نومنتخب عہدے داران کو مبارک باد

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) آئی آئی ایل  ڈیموکریٹک ورکر یونین سی بی اے کے وفد نے جنرل ٹائر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اسٹار گروپ کے نومنتخب عہدے داران سے خصوصی ملاقات کی ملاقات کے دوران آئی آئی ایل ڈیموکریٹک ورکر یونین کے رہنماؤں نے جنرل ٹائر میں اسٹار گروپ کے نو […]مزید پڑھیں

ایچ آئی وی اور سوشل سیکیورٹی کا نظام: پوائنٹ اسکورنگ یا مستقل حل؟

مرزا مقصود گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے زیرِ انتظام کلثوم بائی ولیکا ہسپتال سائٹ، کراچی کے شعبہ صحت، پیرامیڈیکس اور انتظامی افسران پر سنگین سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اگرچہ اس علاقے میں ایچ آئی وی  سے متاثرہ بچوں کی خبریں مسلسل سامنے آ رہی تھیں،  لیکن ان کا براہِ راست […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کے قانونی مسائل حل کے لیئے جدوجہد کا اعلان

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان انقلابی پارٹی کے مرکزی آفس میں ملک بھر کے اہم مزدور رہنماؤں کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں محنت کشوں کو درپیش مسائل اور لیبر قوانین پر عملدرآمد کی صورتِ حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان مزدور محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری شوکت […]مزید پڑھیں

متاثرین کی آہیں اور سیسی کا نظام

خالد خان صحت اور تحفظ کسی بھی ترقی یافتہ یا حتیٰ کہ ترقی پذیر معاشرے میں محنت کش طبقے کا وہ بنیادی حق تصور کیا جاتا ہے جس کی فراہمی ریاست اور اس کے ذیلی اداروں کی آئینی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن جب وہی ادارے جو مزدوروں کے تحفظ اور ان کی فلاح و […]مزید پڑھیں

WhatsApp