وطن دوست مزدور فیڈریشن کا پاور کمپنی کے ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
جرمن سفیر انالمپر کی آر سی سی آئی آمد، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال
راولپنڈی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جہاں صدر عثمان شوکت اور چیمبر کی سینئر قیادت نے ان کا گرمجوشانہ استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران جرمن سفیر اور آر سی سی آئی کی قیادت کے درمیان پاک جرمن اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے، باہمی تجارتی تعاون بڑھانے اور معاشی شعبوں میں شراکت داری کے نئے مواقع پیدا کرنے پر مثبت اور نتیجہ خیز گفتگو ہوئی
