July 27, 2026

Tags :پاکستان

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی نئی گورننگ باڈی کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی ( محمد کامران، نمائندہ لیبر نیوز ) سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد بورڈ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے  کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ […]مزید پڑھیں

پاکستان کے وفاقی اور صوبائی وزراء محنت و افرادی قوت کا اسلاآباد میں خودکش حملے کی مذمت

اسلام آباد ( علی ملک، ایڈیٹر لیبر نیوز ) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے اسلام آباد کے علاقے ترالی میں مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس بزدلانہ کارروائی کو انسانیت، اسلام اور امن […]مزید پڑھیں

سیوریج نالے میں گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دو کو زندہ بچا لیا گیا

قبولہ / ساہیوال (عامر بودلہ ، نمائندہ لیبر نیوز ) قبولہ کے نواحی گاؤں 87 ای بی کے قریب سیوریج نالے کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زندہ بچا لیا اطلاعات کے مطابق صفائی کے […]مزید پڑھیں

پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا کسان حقوق تحریک کی حمایت

جامشورو (جاوید سہوانی ، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن نے مانجھند میں کسانوں کے حقوق کے لیے جاری تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے  فیڈریشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اسد میمن کے مطابق علاقے کے نوجوانوں، خصوصاً مانجھند کے نوجوانوں کو علی آباد گیس کمپنی اور خانوٹ کولمائین میں روزگار […]مزید پڑھیں

بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا عمل شروع

کوئٹہ ( حنظلہ عماد، نمائندہ لیبر نیوز ) بلوچستان گرینڈ الائنس کے ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے سیاسی و سماجی رہنماؤں کو کوئٹہ جیل سے رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے رہائی پانے والوں میں ملی لیبر فیڈریش کے رہنما میر شکر خان، نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمضان ہزارہ، عبد الوحید […]مزید پڑھیں

بلوچستان گرینڈ الائنس کی سیاسی قیادت سے ملاقات، گرفتار ملازمین کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بلوچستان گرینڈ الائنس کے وفد نے سیاسی رہنماوں سے ملاقات کی ہے، گرینڈ الائینس کے کوآرڈینیٹر آغا ذاہد شاہ نے لیبر نیوز کو بتایا کہ  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ اور دیگر رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان […]مزید پڑھیں

لیبر قومی موومنٹ پاکستان کی کشمیری عوام سے یکجہتی ریلی

لاہور (نمائندہ امت) لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے سکیٹر 241 ر۔ب چینچل سنگھ والا میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں مزدور شریک ہوئے۔ ریلی کی قیادت میاں عابد، بابا الیاس، ملک فضل الہی، بابر شفیق رندھاوا، رانا بلو اور دیگر نے کی۔ شرکاء […]مزید پڑھیں

وزارت محنت پنجاب مزدوروں کو بنیادی تنخواہ دلوانے میں ناکام

لاہور ( زمان سیف، نمائندہ لیبر نیوز ) لاہور میں قائدِاعظم انڈسٹریل اسٹیٹ وگجومتہ اور روہی نالہ میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے پر عمل درآمد نہ ہوسکا ،پنجاب حکومت کے احکامات ہونے کے باوجود وزارت محنت پنجاب محنت کشوں کو ان کا قانونی حق دلوانے میں ناکام دکھائی دیتی […]مزید پڑھیں

منصفانہ لیبر مائیگریشن کا فروغ، آئی ایل او کا مائیگرنٹ ریسورس سینٹر کا دورہ

کراچی ( امیر صدیقی ، نمائندہ لیبر نیوز ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے وفد نے محفوظ اور منصفانہ لیبر مائیگریشن کے فروغ کے لیے پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت قائم مائیگرنٹ ریسورس سینٹر سندھ کا دورہ کیا ہے، دورے کا مقصد تارکینِ وطن مزدوروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور تحفظ سے متعلق […]مزید پڑھیں

یومِ یکجہتیٔ کشمیر، حقِ خودارادیت کی یاد دہانی ہے، سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد

اسلام آباد ( اسامہ قذافی ، نمائندہ لیبر نیوز ) سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ 5 فروری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی یاد دہانی کا دن ہے اور مسئلہ کشمیر محض علاقائی تنازع نہیں بلکہ ایک دیرینہ انسانی مسئلہ ہے، جس پر عالمی برادری کو توجہ دینی چاہیے وہ […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی مستقل چیئرمین سے محروم، انتظامی مسائل میں اضافہ

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف لیبر نیوز ) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن میں گزشتہ سوا برس سے زائد عرصے سے مستقل چیئرمین کی عدم تعیناتی کے باعث انتظامی مسائل سنگین صورت اختیار کر گئے ہیں سابق چیئرمین خاقان مرتضیٰ کی مدت مکمل ہونے کے بعد ادارہ مستقل سربراہ سے تاحال محروم […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں لون مافیا سرگرم، رشوت طلبی کی شکایات موصول

کراچی ( فیضان شیخ ، نمائندہ لیبر نیوز ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں ہاؤس پرچیز، کار اور موٹر سائیکل لون کی منظوری کے نام پر مبینہ رشوت مافیا کے سرگرم ہونے کی شکایات سامنے آ گئی ہیں سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں ذرائع کے مطابق بعض عناصر خود کو یونین یا ایسوسی ایشن سے […]مزید پڑھیں

سیسی میں 61 ملازمین کے لیو انکیشمنٹ منظور

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے نے محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہے  یونین کی جانب سے مسلسل جدوجہد اور انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں سیسی کے میڈیکل سائڈ سے وابستہ […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر اسکولوں کے بچوں کو مفت کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز

لاہور ( عامر سہیل، ریذیدنٹ ایدیٹر پنجاب ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیرِ انتظام ورکرز ویلفیئر اسکولوں کے بچوں کو مفت کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے ورکرز ویلفیئر پرائمری اسکول بوائز و گرلز نشتر کالونی، فیروزپور روڈ لاہور میں تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر محنت و […]مزید پڑھیں

ایس آئی کا پاکستان میں گرفتار ٹریڈ یونین رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد ( علی ملک، ایڈیٹر لیبر نیوز ) گلوبل یونین فیڈریشن آف ورکرز پبلک سروسز انٹرنیشنل نے بلوچستان میں ٹریڈ یونین رہنماؤں اور سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے گلوبل یونین فیڈریشن آف ورکرز نے ٹریڈ یونین رہنماؤں کی گرفتاری اور مزدوروں کے […]مزید پڑھیں

WhatsApp