ای او بی آئی کے سابق ترجمان اسرار ایوبی اسپتال میں زیرِ علاج، مزدور تنظیموں کی صحتیابی کی دعائیں
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) اینگرو آف سائٹ یونین کے صدر رضوان علی بھٹو نے آئندہ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں صنعتی مزدوروں کی کم از کم اجرت بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے 80 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ تنخواہیں مزدوروں کی بنیادی ضروریات […]مزید پڑھیں