July 27, 2026

Tags :پاکستان

پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کی مزدور ریلی، لیونگ ویج اور ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کا مطالبہ

خانیوال ( لیبرنیوز پنجاب ڈیسک )  یومِ مزدور کے موقع پر خانیوال میں پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ایک پُرجوش ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت حافظ وقار احمد رضوی اور مختیار احمد نے کی۔ ریلی میں سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کر کے شکاگو کے شہداء کو خراجِ […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی ریلی، کم از کم تنخواہ 80 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملک بھر کی طرح کوٹری میں بھی محنت کشوں کا عالمی دن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا. پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن سندھ ریجن کے زیرِ اہتمام اسٹیشن روڈ سے المدینہ چوک تک ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت اعجاز حسین مغل، غلام مرتضیٰ […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر ورکرز یونین کی احتجاجی ریلی، حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

لورالائی( لیبر نیوز بلوچستان ڈیسک ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان سے ورکرز یونین لورالائی نے یکم مئی کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزری جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی  شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر […]مزید پڑھیں

یوم مئی جلسہ ، محنت کش لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا نے 85 ہزار روپے اجرت کا مطالبہ کردیا

تخت بھائی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  عالمی یومِ مزدور کے موقع پر محنت کش لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام لیبر کالونی ہال میں ایک بڑی تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ابرار اللہ خان، شیرزادہ خان، اور ہوم بیسڈ وومن ورکرز یونین کی صدر تاج مینہ سمیت دیگر رہنماؤں […]مزید پڑھیں

سوات میں یوم مئی کی تقریب کوئلہ کانوں کے مزدوروں کے لیے تحفظ اور حقوق کا مطالبہ

سوات( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی یومِ مزدور کے موقع پر پاکستان سنٹرل مائینز لیبر فیڈریشن پختونخوا اور ‘سموا’ کے زیرِ اہتمام سوات پریس کلب میں ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا۔ تقریب میں کوئلہ کانوں کے محنت کشوں کی جان لیوا حالات میں خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ […]مزید پڑھیں

پی ٹی یو ڈی سی اور یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی ریلی، مزدوروں کی رجسٹریشن کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  عالمی یومِ مزدور کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن سندھ نے شکاگو کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کورنگی بلال چورنگی سے ایک مشترکہ ریلی نکالی جلیل بھٹو کی قیادت میں نکالی گئی اس ریلی میں محنت کشوں کی […]مزید پڑھیں

فوڈ ورکرز کی یومِ مئی پر محنت کش ریلی، شکاگو کے شہداء کو خراجِ تحسین

حطار( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  یومِ مزدور کے موقع پر حطار انڈسٹریل زون میں پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت محمد سفیر مغل نے کی. اس ریلی کا بنیادی مقصد شکاگو کے مزدوروں کی تاریخی قربانیوں کو یاد کرنا اور محنت کشوں کے حقوق […]مزید پڑھیں

پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کا لیبر فرنٹ کی حمایت کا اعلان

 کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں ہونے والے آئندہ ریفرنڈم کے لیے لیبر فرنٹ کے ساتھ باقاعدہ الحاق کا اعلان کر دیا ہے فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ملی لیبر فیڈریشن اب واٹر بورڈ میں لیبر فرنٹ کا باقاعدہ حصہ بن چکی ہے […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر پر تشدد، پاکستان کی مزدور تنظیموں اور رہنماؤں کا شدید احتجاج

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان کی مختلف مزدور تنظیموں اور رہنماؤں نے نیشنل لیبر فیڈریشن  کراچی کے صدر خالد خان کے ساتھ انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی مبینہ غنڈہ گردی اور بدسلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن ، لیبر رائٹس کمیشن آف پاکستان، پاکستان لیبر […]مزید پڑھیں

لیبر کوڈ 2026 مسترد ؛ متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کا یومِ مئی پر احتجاج کا اعلان

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کا ایک اہم اجلاس جنرل سیکرٹری محمد حنیف رامے کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے پنجاب اور سندھ کے لیبر کوڈ 2026 کو مزدور دشمن قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا یوم مئی بطور احتجاج منانے کا فیصلہ […]مزید پڑھیں

یومِ مئی ریلی کی تیاریاں، مزدوروں میں پمفلٹ مہم تیز

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدور محاذِ عمل کی جانب سے لانڈھی انڈسٹریل ایریا کی مختلف فیکٹریوں میں عالمی یومِ مزدور کے حوالے سے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم چلائی گئی اس مہم کے دوران گل احمد، الکرم، یونس ٹیکسٹائل، جنرل ٹائر اور ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سمیت درجنوں صنعتی اداروں کے محنت کشوں […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر بائیں بازو کا بکھراؤ، کمیونسٹ پارٹی پاکستان کا  یوم مئی کے بائیکاٹ کا اعلان

اٹک ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان  کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے رواں سال یومِ مئی کی کسی بھی تقریب میں شرکت نہ کرنے اور نہ ہی کوئی علیحدہ پروگرام منعقد کرنے کا حیران کن اعلان کیا ہے پارٹی کے مرکزی اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں بائیں […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر پائیلر کا محنت کشوں کے تحفظ کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ  کے زیرِ اہتمام کراچی پریس کلب میں ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا اس سیمینار کا محور موسمیاتی تبدیلیوں کے مزدوروں کے حقوق پر اثرات، ہیٹ اسٹریس اور کام کے دوران محنت کشوں کی […]مزید پڑھیں

وطن دوست مزدور فیڈریشن کا یومِ مئی پر صوبہ بھر میں مزدور ریلیوں کا اعلان

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر سید رحمت علی شاہ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کو بھرپور طریقے سے منانے کے لیے حکمتِ عملی طے کی گئی اجلاس میں اینگرو پلانٹ اور ڈیرہ فارم یونین […]مزید پڑھیں

کراچی  میں خواتین محنت کش اور مزدور رہنماوں پر تشدد، نیشنل لیبر فیڈریشن کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی کی ھنٹیکس ڈینم فیکٹری میں خواتین ورکرز پر مسلح افراد کے مبینہ تشدد اور ہراسانی کی سخت مذمت کی ہے شمس الرحمن سواتی نے اسے صنعتی علاقوں میں بڑھتی ہوئی بدمعاشی قرار دیتے ہوئے […]مزید پڑھیں

WhatsApp