کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب
لاہور ( مدثر خان، نمائندہ لیبر نیوز ) پنجاب میں غیر رسمی معیشت سے وابستہ محنت کشوں اور دور افتادہ دیہی علاقوں کے پسے ہوئے طبقات کو سماجی تحفظ کے دائرے میں لانے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ محنت ائی ایل او اور پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے درمیان تعاون […]مزید پڑھیں
