July 24, 2026

برطانیہ کی لیبر مارکیٹ میں بہتری کے چند اشارے سامنے آئے

 برطانیہ کی لیبر مارکیٹ میں بہتری کے چند اشارے سامنے آئے

لینکاشائر( شمائلہ عمر، نمائندہ لیبر نیوز برطانیہ ) برطانیہ میں لیبر مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق کچھ مثبت رجحانات نظر آ رہے ہیں، تاہم مکمل بحالی ابھی دور ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ملازمتوں کی بحالی اور تنخواہوں میں معمولی اضافہ امید کی کرنسی ہیں، لیکن اب بھی کئی شعبے مستقبل کی غیر یقینی صورتحال اور مہنگائی کے دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں

چیمبر آف کامرس برطانیہ نے مشورہ دیا کہ حکومت اور کاروباری ادارے ملازمین کے تحفظ، تربیت اور لچکدار کام کے نظام پر توجہ دیں تاکہ ورک فورس کو برقرار رکھا جا سکے اور معیشت کی بحالی کو مستحکم بنایا جا سکے۔

ماہرین کے مطابق اگر یہ اقدامات بروقت کیے گئے تو روزگار کے مواقع میں اضافہ اور مارکیٹ میں اعتماد بہتر ہو سکتا ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp