اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
دہلی لال قلعہ دھماکے میں کشمری مزدور جاںبحق
سرینگر (لیبر نیوز ویب ڈیسک) نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں جان سے جانے والے مزدور کی شناخت مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے بلال احمد سانگو کے طور پر ہوئی ہے۔
بلال کا تعلق کنگن کے علاقے بابا نگری وانگتھ سے تھا اور وہ گزشتہ چھ برس سے دہلی میں مزدوری کر کے اپنے گھر والوں کی کفالت کر رہا تھا۔
