May 31, 2026

بلوچستان میں 20 سے زائد مزدور اغواء

  بلوچستان میں 20 سے زائد مزدور اغواء

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا

پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے کمپنی کے زیر استعمال آٹھ بلڈوزروں کو بھی نذر آتش کر دیا، واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

گزشتہ روز کوئٹہ میں پنجگور کے علاقے خدا آبادان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا تھا۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp