July 25, 2026

پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا کسان حقوق تحریک کی حمایت

 پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا کسان حقوق تحریک کی حمایت

جامشورو (جاوید سہوانی ، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن نے مانجھند میں کسانوں کے حقوق کے لیے جاری تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

 فیڈریشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اسد میمن کے مطابق علاقے کے نوجوانوں، خصوصاً مانجھند کے نوجوانوں کو علی آباد گیس کمپنی اور خانوٹ کولمائین میں روزگار فراہم کرنے کے حق پر زور دیا، جسے مقامی نوجوانوں کا بنیادی حق قرار دیا گیا ہے

 فیڈریشن نے مانجھند کے متحرک رہنما کسان و مزدور خدابخش تھیبو کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ مقامی نوجوانوں کے حقوق کے تحفظ اور روزگار کے مواقع کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp