May 31, 2026

لیبر قوانین میں نئی ترامیم لا رہے ہیں، وزیر محنت پنجاب

مزدوروں کے تحفظ کے لیے حفاظتی میئر کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بھٹوں میں کام کرنے والے مزدوروں کا جانی تحفظ یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور مزدور حقوق کے لیے نئی ترامیم پر کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اداروں میں سولر سسٹم لگانے سے توانائی کی بچت اور اخراجات میں کمی آئے گی۔

لاہور (مدثر خان سے) صوبائی وزیر پنجاب لیبر اینڈ ہیومن ریسورس فیصل ایوب کھوکھر نے محکمانہ کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات یقینی بنا رہی ہیں۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp