May 31, 2026

آزاد کشمیر کے محنت کشوں کی کم از کم ماہانہ اجرت صوبہ پنجاب کی طرز پر مقرر کئے جانے کی سفارش

اجلاس میں پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرز پر مختلف پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے غیر ہنرمند ورکرز کی کم از کم اجرت کے تعین کے لیے ممبران نے جائزہ لیا اور آزاد کشمیر میں بھی غیر ہنرمند ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت صوبہ پنجاب کی طرز پر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی۔

اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری قانون فدا مختیار، ڈائریکٹر لیبر خواجہ ممتاز احمد، خادم حسین بخاری، اسسٹنٹ ڈائریکٹر راجہ قیصر رشید، منیمم ویج بورڈ کے ممبران، صدر منگلا واپڈا لیبر یونین چوہدری خادم حسین، جنرل سیکرٹری سیدا عجاز شاہ، اور صدر واپڈا لیبر یونین مظفرآباد نے بھی شرکت کی۔

مظفرآباد : سیکرٹری صنعت، لیبر و یلفیئر کی زیر صدارت منیمم ویج بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈائریکٹر لیبر خواجہ ممتاز احمد نے چیئر مین ویج بورڈ اور ممبران کو اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp