پینٹاگون کا لیبر یونین ختم کرنے کا حکم، امریکی لیبر یونینز اور انتظامیہ میں تصادم
بلوچستان کیسکو لیبر یونین کا رجسٹرڈ یونینز کے ساتھ مشترکہ کام کرنے پر اتفاق
کیسکو لیبر یونین بلوچستان کے صدر پیر محمد کاکڑ نے لاہور میں مسرور خٹک سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے متوقع نجکاری، لیبر کے درپیش گھمبیر مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر مزدوروں کے مسائل حل کروائے جائیں گے۔
لاہور (عامر سہیل سے) بلوچستان کیسکو لیبر یونین کے صدر پیر محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی تمام چھوٹی رجسٹرڈ یونینز کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا جائے گا۔