پاکستانی تارکینِ وطن محنت کشوں کی حفاظت کے لیے آئی ایل او اور وفاقی حکومت کا نیا اقدام
پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی سیکریٹری لیبر اور سیکریٹری بورڈ سے اہم ملاقاتیں
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے اراکین نے سیکریٹری لیبر ساجد جمال ابڑو اور سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سعید صالح جھبانی سے ان کے دفاتر میں الگ الگ اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں ملازمین کو درپیش درپیش مختلف درپیش درپیش مسائل کے حل پر گفتگو کی گئی
ملاقاتوں میں لیاقت نیشنل ہسپتال کو دوبارہ بورڈ کے پینل پر لینے، روکے گئے میڈیکل بلز کی ادائیگیوں، الیکٹریشن زاہد حسین کی کٹوتیوں اور گریڈ 1 سے 15 تک کے ملازمین کے ٹائم اسکیل ایرئیرز جیسے امور اٹھائے گئے سیکریٹری لیبر نے ڈی پی سی کی فائلز کی منظوری کے حوالے سے موقع پر ہی احکامات جاری کیے
علاوہ ازیں میرج گرانٹ اور اسکالرشپ کے مسائل بورڈ میٹنگ کے منٹس کے بعد حل ہونے کی یقین دہانی کروائی گئی۔ سی بی اے اراکین نے مسائل پر عملی دلچسپی پر معزز افسران کا شکریہ ادا کیا
