October 29, 2026

ہولناک ایڈز اسکینڈل ، ولیکا اسپتال کے چائلڈ اسپیشلسٹ امان اللہ میمن سمیت ڈاکٹر اور ڈسپنسر معطل

 ہولناک ایڈز اسکینڈل ، ولیکا اسپتال کے چائلڈ اسپیشلسٹ امان اللہ میمن سمیت ڈاکٹر اور ڈسپنسر معطل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کلثوم بائی ولیکا ہسپتال میں مبینہ طور پر استعمال شدہ سرنجوں کے باعث 78 معصوم بچوں میں ایچ آئی وی وائرس منتقل ہونے کے بعد سیسی ہیڈ آفس نے بڑی تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن امیر محمد نے باقاعدہ آفس آرڈرز جاری کر دیے ہیں

حکم نامے کے مطابق کے وی ایس ایس سائٹ اسپتال کے ماہر امراضِ اطفال ڈاکٹر امان اللہ میمن اور ایس ایس لانڈھی ہسپتال کی خاتون چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہما امان کو غفلت برتنے پر فوری طور پر معطل کر کے سیسی ہیڈ آفس میں کمشنر سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

ا

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp