June 13, 2026

جی ایس پی پلس کے لیے لیبر حقوق پر پیش رفت دکھائی جائے، یورپی یونین کا پاکستان سے مطالبہ

 جی ایس پی پلس کے لیے لیبر حقوق پر پیش رفت دکھائی جائے، یورپی یونین کا پاکستان سے مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  یورپی یونین نے پاکستان پر واضح کیا ہے کہ 2027 کے بعد نئے اور سخت جی ایس پی پلس تجارتی نظام میں منتقلی اور یورپی مارکیٹ تک ڈیوٹی فری رسائی کا تسلسل انسانی حقوق، مزدوروں کے قوانین، ماحولیاتی تحفظ اور گڈ گورننس کے بین الاقوامی معاہدوں پر عمل درآمد سے مشروط رہے گا

یہ بات اسلام آباد میں منعقدہ آٹھویں پاکستان-ای یو اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوران سامنے آئی، جس کی صدارت نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس نے کی

مذاکرات کے دوران یورپی وفد نے جبری گمشدگیوں، آزادیِ اظہارِ رائے، چائلڈ لیبر اور لیبر انسپکشن جیسے امور پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ٹھوس اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا گیا

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp