کپاس کی پکار موبائل ایپ پنجاب اور سندھ کی زرعی مزدور یونینز کا تاریخی انقلاب
میڈ ان گوجرانولہ ایکسپو 2026 کا افتتاح، نمائش میں 65 صنعتئوں کی شرکت

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ویب ڈیسک ) کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈ ان گوجرانولہ ایکسپو 2026 کا افتتاح ہوگیا، نمائئش میں پنجاب کے صنعتی شہر گوجرانولہ کی 65 سے ذائد صنعتی نمائندے شرکت کر رہے ہیں
ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں گوجرانولہ چیمبر آف کامرس کے صدر علی ہمایوں نے کہا کہ گوجرانولہ سے سالانہ 3.5 ارب ڈالر کی برآمدات ہوتی ہیں جس سے ملک کی معیشت کو سہارا ملتا ہے
انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کی صنتعتیں عالمی معار کا سامان بنا رہی ہیں حالیہ ایکسپو میں گوجرانوالہ شہر کی صنعتوں کے 150 سے زائد اسٹالز موجود ہیں ان صنعتوں سے روزگاری میں کمی کا باعث بن رہی ہے
ایکسپو میں گوجرانولہ کے روایتی پہلوانوں سے لے کر کٹلری، سینیٹری اور الیکٹرونکس سے لے کر مختلف ضروریاتِ زندگی کے اسٹالز شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے
نمائش دس اپریل سے شروع ہو کر بارہ اپریل تک جاری رہے گی جس میں عالمی اور مقامی صنعتی نمائندگان شرکت کریں گے
