April 17, 2026

لیبر یونین کے رہنما کی ملازمت سے برطرفی کے احکامات معطل، لیبر کورٹ

لیبر کورٹ عدالت میں واسا ملازم اور یونین رہنما ملک ہانس نے درخواست دائر کی تھی کہ واسا حکام کی جانب سے بلاجواز طور پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ واسا دفتر میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، لیبر کورٹ ان کو ملازمت پر بحال کرنے کا حکم جاری کرے۔

ملتان، لیبر کورٹ ملتان نے واسا ملتان کے یونین رہنما کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات کو معطل کرتے ہوئے واسا حکام سے 24 ستمبر کو جواب طلب کر لیا ہے۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp