August 29, 2026

صنعتی مزدوروں کے حقوق کا مسئلہ: ای او بی آئی اور سیسی کے آن لائن آڈٹ کا مطالبہ

 صنعتی مزدوروں کے حقوق کا مسئلہ: ای او بی آئی اور سیسی کے آن لائن آڈٹ کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی کے صنعتی علاقوں کی فیکٹریوں میں کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں کی جانب سے سوشل سیکیورٹی  اور ای او بی آئی میں غیر شفاف رجسٹریشن پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے

ذرائع کے مطابق مزدرو رہنماؤں نے کئی بڑی فیکٹریوں میں عملے کی اصل تعداد کے مقابلے میں محض چند سو مزدور رجسٹرڈ دکھائے جاتے ہیں، جس سے سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی فنڈز میں بدعنوانی کا خدشے کا اظہار کیا ہے

مزدور رہنماؤں نے شفافیت کے قیام کے لیے مطالبہ کیا ہے کہ سیسی اور ای او بی آئی اپنی ویب سائٹس پر رجسٹرڈ اداروں، ورکرز اور ان کے ماہانہ کنٹری بیوشن کا ریکارڈ آن لائن اپ ڈیٹ کریں۔ اس پورٹل کے ذریعے مزدور خود تصدیق کر سکیں گے کہ وہ رجسٹرڈ ہیں یا نہیں

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp