October 29, 2026

وفاقی اور صوبائی بجٹ میں نئی کم از کم اجرت کا اعلان، پنجاب میں کوئی تبدیلی نہ ہو سکی

 وفاقی اور صوبائی بجٹ میں نئی کم از کم اجرت کا اعلان، پنجاب میں کوئی تبدیلی نہ ہو سکی

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں وفاقی اور صوبائی بجٹ تقاریر کے دوران محنت کشوں کے لیے نئی کم از کم ماہانہ اجرت کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا

اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت  اور بلوچستان میں کم از کم اجرت میں 10 فیصد اضافے کے بعد اسے 37,000 سے بڑھا کر 40,700 روپے کر دیا گیا ہے۔

سندھ میں 7.5 فیصد اضافے کے ساتھ اجرت 43,000 روپے جبکہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 12.5 فیصد اضافے کے ساتھ 45,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

 تاہم صوبہ پنجاب کے کروڑوں مزدوروں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں کم از کم اجرت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ 40,000 روپے پر ہی برقرار ہے۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp