April 17, 2026

وسطی یورپ اور بلقان جمہوریت کو خطرات، مزدور تنظیموں کا ہنگامی اجلاس

 وسطی یورپ اور بلقان جمہوریت کو خطرات، مزدور تنظیموں کا ہنگامی اجلاس

ویانا( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  وسطی یورپ اور مغربی بلقان کی مزدور یونینوں کے نمائندوں نے خطے میں بڑھتی ہوئی مطلق العنانیت اور جمہوری اقدار کی پامالی پر گہرے تشویش کا اظہار کیا ہے

یورپین پبلک سروس یونین کے زیرِ اہتمام منعقدہ اجلاس میں لیبر یونین رہنماؤں نے متنبہ کیا ہے کہ کئی ممالک میں یونین سازی کے حقوق اور آزادیِ اظہار پر قدغنیں لگائی جا رہی ہیں، جو کہ محنت کشوں کے مفادات کے لیے براہِ راست خطرہ ہے

اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ عوامی خدمات کی نجکاری اور یونین مخالف قوانین کے ذریعے جمہوریت کو کمزور کیا جا رہا ہے

لیبر یونینز نے ایک مشترکہ اعلامیے میں رہنماؤں نے عزم کیا کہ وہ مزدور حقوق کے تحفظ اور جمہوری ڈھانچے کی بقا کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp