October 29, 2026

میانمار میں انڈسٹریل یونین کا ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم

 میانمار میں انڈسٹریل یونین کا ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم

جنیوا (  لیبر نیوز فارن ڈیسک ) میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد قائم ہونے والی جنگی معیشت اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف انڈسٹریل گلوبل یونین نے عالمی کمپنیوں کو میانمار سے ذمہ دارانہ انخلا کا حکم دے دیا ہے

انڈسٹریل یونین کی سنسنی خیز رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گارمنٹس اور مائننگ سیکٹر میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کش بدترین جبری مشقت اور فوجی تشدد کا شکار ہیں جبکہ عالمی کمپنیاں خاموشی سے اس خونی کاروبار میں حصہ دار بنی ہوئی ہیں

یونین رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام غیر ملکی سرمایہ کار میانمار سے اپنا کاروبار سمیٹ لیں تاکہ فوجی آمریت کی معاشی شہ رگ کاٹی جا سکے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp