July 26, 2026

شیخوپورہ چیمبر آف کامرس میں آکپیشنل ہیلتھ اینڈ سیفٹی قوانین پر اجلاس

 شیخوپورہ چیمبر آف کامرس میں آکپیشنل ہیلتھ اینڈ سیفٹی قوانین پر اجلاس

شیخوپورہ ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) شیخوپورہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر کشف عزیز کی قیادت میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں لیبر افسران انجینئر عمر طارق اعوان، نائیک محمد، مہوش عرفان اور لیبر انسپکٹر مالک عبدالقئوم نے شرکت کی

اجلاس میں صنعتی نمائندگان کو آکپیشنل ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے قوانین، ضوابط اور بنیادی ایس او پیز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شرکاء کو واضح طور پر بتایا گیا کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ قوانین کی خلاف ورزی پر صفر برداشت کی پالیسی اپنائے گا اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

اس موقع پر چیمبر کے صدر اور ایگزیکٹو کمیٹی نے صنعتوں میں آکپیشنل ہیلتھ اینڈ سیفٹی قوانین پر عمل درآمد کا عزم ظاہر کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، تاکہ کارکنوں کے لیے محفوظ اور صحت مند کام کا ماحول یقینی بنایا جا سکے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp