October 31, 2026

بحرالکاہل میں محنت کشوں کے حقوق کے لیے یواین آئی کا تاریخی منصوبہ

 بحرالکاہل میں محنت کشوں کے حقوق کے لیے یواین آئی کا تاریخی منصوبہ

فجی ( لیبر نیوز  فارن ڈیسک ) عالمی ٹریڈ یونین فیڈریشن یونی گلوبل یونین نے بحرالکاہل پیسیفک کے خطے میں مزدور تنظیموں کو مضبوط، پائیدار اور فعال بنانے کے لیے ایک تاریخی علاقائی پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے

فجی کے شہر نادی میں منعقدہ خصوصی تقریب میں باوقار روزگار کے تحفظ کے لیے انکلوسیو یونینز نامی منصوبے کا افتتاح کیا گیا، جو دسمبر 2027ء تک جاری رہے گا

یہ منصوبہ یونین ایڈ ابراڈ کے اشتراک اور آسٹریلوی حکومت  کے مالی تعاون سے چلایا جا رہا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد فجی، سمووا، مشرقی تیمور، پاپوا نیو گنی، سولومن آئی لینڈز اور وانواتو میں ٹریڈ یونینز کی رکنیت بڑھانا، جمہوری ڈھانچے کو مضبوط کرنا اور بالخصوص خواتین و نوجوانوں کو قیادت کے مواقع دینا ہے۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp