October 30, 2026

افریقی مزدور یونینز کی صحرای عرب عوامی جمہوریہ کی 50 ویں سالگرہ میں شرکت

 افریقی مزدور یونینز کی صحرای عرب عوامی جمہوریہ کی 50 ویں سالگرہ میں شرکت

ٹندوف ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  افریقی مزدور یونینوں کی تنظیم  آرگنائزیشن آف افرقین ٹرید یونین یونیٹی کے وفد نے صحرای عرب عوامی جمہوریہ کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کر کے صحراوی  محنت کشوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے

تنظیم کے اعلامیے کے مطابق اس تاریخی موقع پر منعقدہ تقریبات میں افریقی ممالک کے اعلیٰ حکام اور ٹریڈ یونین رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے

آرگنائزیشن آف افرقین ٹرید یونین یونیٹی کے نمائندوں نے صحراوی محنت کشوں کے حقوق اور ان کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔

یونین رہنماؤں کا کہنا تھا کہ براعظم افریقہ میں امن اور معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ تمام اقوام کو ان کے بنیادی انسانی اور سیاسی حقوق میسر ہوں۔

اس موقع پر صحراوی قیادت نے افریقی یونینز کی مسلسل حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کو دہرایا کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے سیاسی اور سفارتی

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp