روس کی مدد سے نئی اسٹیل مل کراچی میں بنانے کا منصوبہ تیار
ملاقات کے دوران وفاقی حکومت نے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل کے قیام کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت روس کے تعاون سے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل بنائے گی، نئی اسٹیل مل کے لیے 700 ایکڑ اراضی بھی مختص کردی گئی ہے۔ روس اور پاکستان اس منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔
حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی 700 ایکڑ اراضی نئی اسٹیل مل کے قیام کے لیے مختص کردی ہے۔ ملاقات کے دوران بتایا گیا کہ پاکستان کی حکومت روس کے تعاون سے نئی اسٹیل مل قائم کرنا چاہتی ہے، روسی نائب وزیر صنعت و پیداوار نے اپنی حکومت میں اعلیٰ سطح پر نئی اسٹیل مل کی تجویز پیش کرنے پر اتفاق کیا۔
کراچی( جنید خان سے ) وفاقی حکومت نے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل کے قیام کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت روس کے تعاون سے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل بنائے گی، نئی اسٹیل مل کے لیے 700 ایکڑ اراضی بھی مختص کردی گئی ہے۔
روس کے نائب وزیر صنعت و تجارت الیکسی گروزدیو نے دورہ پاکستان کے دوران وزیر صنعت، پیداوار اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین سے ملاقات کی ہے۔